the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،مئی(اعتمادنیوز)چہارشنبہ کے روز ایک فاسٹ ٹراک کورٹ نے 22سالہ خاتون سے اجتماعی عصمت دری کرنے کے جرم میں دولوگوں20سال کی سزا سنائی۔آندھراپردیش میں پہلی مرتبہ نربھئے ایکٹ کے تحت سزا



سنائی،رنگاریڈی ڈسٹرکٹ کی فاسٹ ٹراک کورٹ نے ہزار روپئے ہرایک مجرم پرجرمانہ بھی عائد کیا۔خاتون ایک سافٹ ویر انجیئر اورہائی ٹیک سٹی میں آئی ٹی کمپنی میں ملازم ہے جسے گذشتہ 18اکٹوبر کو دو کارڈرائیور(30سالہ ،وی ستیش،28سالہ،این وینکشورلو)نے اجتماعی عصمت دری کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.